IBN-E-QASIM
Photo
عظیم باپ ابو عبیدہ کا بیٹا ابراہیم
ابراہیم حذیفہ کحلوت عظیم قائد کا زندہ بچ جانے والا فرزند ہے۔ نام ابراہیم۔ اسی کے نام ان کی کنیت ابو ابراہیم تھی۔ چھوٹا بچہ ہے۔ لیکن اسے اپنے ابا کی شہادت کا علم تھا۔ لیکن اس عمر میں بھی اتنے سمجھدار کہ سوشل میڈیا استعمال کرنے کے باوجود ابا کی وفات کے بارے میں مکمل خامشی۔ آج اس معصوم نے جگر پاش نوحہ لکھا ہے۔ جس کی سرخی قرآن کی آیت:
یا لیتنی کنت معهم فأفوز فوزًا عظیمًا…
یعنی کاش، میں بھی ان کے ساتھ ہوتا تو کامیابی و کامرانی مقدر ٹھہرتی۔
میری والدہ، اسراء غسان جبر "ام ابراہیم" شہید
میرے والد، حذیفہ سمیر الکحلوت "ابو ابراہیم" شہید
میری بہنیں، لیان الکحلوت اور منة اللہ الکحلوت دونوں شہید
میرا بھائی، یمان الکحلوت شہید
ایک میں ہی بچ گیا ان کے فراق میں تڑپنے کو
بمباری کے وقت ہم سب کے درمیان صرف چند میٹر کا فاصلہ تھا…
میں اپنے بھائی یمان کے ساتھ چپک کر کھڑا تھا،
اور وہ شہید ہوا، ہاتھ میں میرا ہاتھ تھامے ہوئے
لیکن اللہ نے میری زندگی مقدر فرمائی
کیونکہ اللہ ہر چیز پر غالب ہے
حالانکہ اکثر لوگ یہ نہیں جانتے
میں الفاظ تلاش کرتا رہا
میں کیسے بیان کروں اپنے والد کو؟
دنیا کی کسی لغت میں ایسے الفاظ نہیں ہیں، جو میرے والد شہید کے اوصاف کو اپنے اندر سما سکیں۔
اللہ نے اپنے مؤمن بندوں سے ان کی جانیں اور اموال خرید لیے، وعدہ ہے بدلے میں جنت کا…
تو کیا ممکن ہے کہ میرے والد، ابو ابراہیم، شہید نہ ہوں؟
آپ سب پہلے جا چکے، میرے والد…
اور ہم، ان شاء اللہ، آپ کے پیچھے چلیں گے
اللہ ہر چیز پر غالب ہے
لیکن اکثر لوگ یہ نہیں جانتے۔
اور دنیا والو! میرے والد تمہیں پکارتے رہے، مگر تم سب خاموش رہے، یاد رکھو! قیامت کے دن تمہارا گریباں ہوگا اور میرے والد ابو ابراہیم کے ہاتھ۔

❤17
Forwarded from Yıldız Teşkilatı Haber (Kaan)
Bir yılı daha çok acısıyla, biraz tatlısıyla geride bırakıyoruz. 2025, ne yazık ki savaşların, acıların ve insanlık dramlarının gölgesinde geçti. Özellikle Gazze’de ve dünyanın farklı coğrafyalarında, zulüm ve savaşla mücadele eden kardeşlerimizi unutmadık, unutmuyoruz. Bu yeni yılın, tüm insanlık için barış, adalet ve merhamet getirmesini diliyoruz. Dualarımız, yuvasını kaybedenler, sevdiklerini yitirenler ve zalimin karşısında mazlumlar için. 2026’ın, umutların yeniden filizlendiği, savaşların son bulduğu ve insanların kardeşçe yaşadığı bir yıl olması dileğiyle…
We are leaving another year behind with much pain and little sweetness. 2025 has unfortunately passed under the shadow of wars, suffering and human tragedies. We have not forgotten and do not forget our sisters and brothers who are struggling with persecution and war, especially in Gaza and in different geographies of the world. We wish that this new year will bring peace, justice and mercy for all humanity. Our prayers are for those who have lost their homes, for those who have lost their loved ones and for the oppressed in the face of oppressors. We hope that 2026 will be a year in which hopes sprout again, wars end and people live in brotherhood...

😢3
عراق کردستان شام ترکی لبنان غزہ مغربی کنارہ اور دنیا بھر کے متعدد ممالک میں قسام بریگیڈ کی شھید قیادت خاص کر شیخ ابو عبیدہ شھید کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی
قسام بریگیڈ نے دو دن قبل دنیا بھر کے مسلمانوں سے اپیل کی تھی کہ وہ شھداء کے لیے غائبانہ نماز جنازہ ادا کریں جمعہ کی نماز کے بعد

❤9
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
2 جنوری 1492 اندلس (Spain ) میں آخری اِسلامی ریاست غرناطہ کا خاتمہ کُچھ اِس طرح ہوا کہ غرناطہ اذان کی آواز پر سویا اور گِرجا گھروں کی گھنٹیوں پر جاگا اور اِس کے بعد اذان ہمیشہ کے لئے خاموش ہو گئی ۔۔۔
😢9❤1

اس وقت جب یورپ اپنے تاریک دور سے گزر رہا تھا، مسلمان اسپین علمی، سائنسی اور ثقافتی روشنی کے عروج پر تھا۔
At a time when Europe was passing through its Dark Ages Muslim Spain was at the peak of intellectual, scientific, and cultural enlightenment.
يا زمان الوصل بالأندلس!💔
جب اُندلس ہاتھ سے نکل گیا تو شکست کھائے مسلم حکمران نے بھاگتے ہوئے قصر الحمراء کو مُڑ کر دیکھا اور رو دیا، اُس کی ماں نے وہاں ایک تاریخی جملہ کہا... "جس کو مردوں کی طرح جینا نہیں آتا اس کو عورتوں کی طرح آنسو بہانے کا کوئی حق نہیں".
" سقوطِ اندلس کے بعد وہاں کے مسلمانوں کا طرز یہ تھا کہ جب اُنکے ہاں کوئی بچہ پیدا ہوتا، تو وہ اُسکی ولادت کے روز سے ہی اُسکے لیے پیسے جمع کرنا شروع کردیتے، تاکہ جب وہ دس سال کی عمر کو پہنچے تو اپنا ہتھیار خرید سکے "
[كتيبة التاريخ]

💔6❤1
یہ شرق و غرب میں آباد ان کامریڈوں کا امتحان ہے جنکی زندگی اسلام پسند مزاحمت کاروں کو امریکی بیانیہ کیمطابق دھشتگرد قرار دیتے گزری حالانکہ یہی اسلام پسند تھے یا ہیں جو اپنی خامیوں کے باوجود افغانستان تا عراق اور صومالیہ تا مالی ہر خطے میں امریکہ اور نیٹو سے لڑے اور قربانیوں کی ناقابلِ یقین داستانیں رقم کیں ، اب آپکا وقت ہے ایک کمیونسٹ ملک پہ حملہ کرکے اسکے بہادر صدر کو بیوی سمیت اغواء کیا گیا ہے کمیونسٹوں کی تاریخ مزاحمت کا پتہ دیتی ہے گو کہ اب وہ نہ ہونے کے برابر ہے مگر اسے زندہ کرنا ہوگا اور ان کمیونسٹوں کو بھی پکار دیں جو سوویت یونین کے انہدام کیساتھ ہی سرمایہ دار امریکہ کی گود میں بیٹھ گئے تھے ، امریکہ اور نیٹو کیخلاف اسلام پسند نوجوان امریکہ خلیجی و عرب ممالک مالدیپ ہندوستان بنگلہ دیش اور پاکستان سمیت افریقی براعظم سے پہنچے تھے ان سب میں قدر مشترک نظریہ اور مذھب تھا آج آپکا امتحان ہے کہ آپ مزاحمت کرینگے یا فیس بک پوسٹس اور مظاہرے ؟ اگر مزاحمت کرینگے کہ تو ہم آپکے ساتھ کھڑے ہونگے اور آپکو کبھی بھی وہ سارے طعنے نہیں دینگے جو آپ ہمیں ابھی تک دیتے ہیں
Faizullah Khan....
Faizullah Khan....
❤3👍1💯1
آج وینزویلا لاطینی امریکی ملک کے صدر کو راتوں رات اس کے قلعے سے گرفتار کرنے والی نام نہاد امریکی سپر پاور کی سب سے طاقتور سپیشل فورسز تصور کی جانے والی امریکی ڈیلٹا فورسز۔۔۔
جب یہ سپیشل فورسز غزہ میں اسرائیلی فوج کی حمایت کے لیے اپنے قیدیوں کی تلاش میں اتریں تو قسام بریگیڈ اور فلسطینی مجاھدین کے ہاتھوں بری طرح ذلیل و رسوا ہوئیں اور مجاھدین نے ان کے خلاف خانیونس ،غزہ شھر کے ال امل،النصر ٹاون اور شمال غزہ کے جبالیا میں ایسے دردناک قتل عام کیے کہ امریکی بلبلاتے ہوئے وہاں سے بھاگے اور اپنی اموات کو حادثات کی نذر کیا
ایک سابقہ امریکی آفیشل نے باقاعدہ اعتراف کیا کہ امریکی سپیشل فورسز اسرائیلیوں کے ساتھ غزہ میں قیدیوں کی تلاش کا کوارڈینیٹڈ آپریشن کر رہی تھیں جب فلسطینی مجاھدین کا نشانہ بن کر بری طرح قتل عام ہوا امریکیوں اور اسرائیلیوں کا
غزہ ابطال کا شھر ہے
جس نے شیطان اکبر امریکہ اور اس کی ناجائز اولاد سب کو نتھ ڈالی
غزہ اکیلا ہی ان سب اللہ کے دشمنوں سے نبرد آزما رہا
کتنا عظیم ہے غزہ
غزہ وما ادراک ما غزہ

❤🔥12❤3🔥1
One thing that should be abundantly clear to everyone by now is that things like "international law" or "national sovereignty" were only put in place to prevent nations that were divided by the colonialists from reuniting, but they were never meant to prevent the colonialists from breaking those laws, invading those nations, or further dividing them according to colonialist interests.
Of course, this was meant to be a secret. The colonialists were very careful to make these "rules of diplomacy" seem like neutral international standards. But it seems the colonialist leaders are either too greedy, too arrogant (believing they are untouchable), or simply too dumb to bother maintaining the mirage, and now they are tearing down all the veils and exposing the colonialist system for what it truly is.
This should make us very optimistic about the future. This is the beginning of the end of the Capitalist system inshaAllah.

💯2
IBN-E-QASIM
One thing that should be abundantly clear to everyone by now is that things like "international law" or "national sovereignty" were only put in place to prevent nations that were divided by the colonialists from reuniting, but they were never meant to prevent…
اب تک سب کے لیے یہ بات بالکل واضح ہو جانی چاہیے کہ “بین الاقوامی قانون” یا “قومی خودمختاری” جیسی چیزیں دراصل صرف اس لیے بنائی گئی تھیں کہ نوآبادیاتی طاقتوں کے ذریعے تقسیم کی گئی قومیں دوبارہ متحد نہ ہو سکیں، مگر ان کا مقصد کبھی یہ نہیں تھا کہ نوآبادیاتی طاقتوں کو خود ان قوانین کی خلاف ورزی کرنے، ان قوموں پر حملہ کرنے، یا اپنے مفادات کے مطابق انہیں مزید تقسیم کرنے سے روکا جائے۔
یقیناً اس سب کو ایک راز کے طور پر پیش کیا گیا۔ نوآبادیاتی طاقتیں اس بات میں بہت محتاط رہیں کہ ان “سفارتی قوانین” کو غیر جانبدار عالمی معیار کے طور پر دکھایا جائے۔ لیکن ایسا لگتا ہے کہ نوآبادیاتی رہنما یا تو حد سے زیادہ لالچی ہیں، یا حد سے زیادہ مغرور (یہ سمجھتے ہوئے کہ انہیں کوئی چھو نہیں سکتا)، یا پھر محض اتنے ناسمجھ ہیں کہ اس فریب کو برقرار رکھنے کی زحمت ہی نہیں کرتے۔ چنانچہ اب وہ تمام پردے چاک کر رہے ہیں اور نوآبادیاتی نظام کو اس کی اصل حقیقت کے ساتھ بے نقاب کر رہے ہیں۔
یہ سب ہمیں مستقبل کے بارے میں بہت پُرامید ہونا چاہیے۔ ان شاء اللہ یہ سرمایہ دارانہ نظام کے خاتمے کی ابتدا ہے۔

💯5❤2
john_perkins_confessions_of_an_economic_hit_man.pdf
12.2 MB
john_perkins_confessions_of_an_economic_hit_man.pdf
❤3
IBN-E-QASIM
Photo
2023 اکتوبر سے دسمبر کے درمیان غزہ میں مجاہدین نے اسرائیلی اور امریکی سپیشل فورسز کے متعدد آپریشنز کو ناکام بنایا جن میں بلا مبالغہ درجنوں کے حساب سے امریکی ڈیلٹا فورسز اور صہیونی سپیشل فورسز کے کمانڈوز کی ہلاکتیں ہوئیں
ایسی ہی 5 ہلاکتوں کو امریکی فوج نے ایک ہیلی کاپٹر حادثے کی نذر کر دیا لیکن مبصرین کہتے ہیں کہ مستقبل میں اگر امریکی سی آئ اے اور فوج سے ڈی کلاسیفائیڈ انفارمیشن مانگی جائے تو معلوم ہو جائے گا کہ یہ سب ہلاکتیں بلا شبہ غزہ میں ہی ہوئی تھیں جہاں امریکی ڈیلٹا فورسز کو بائڈن دور میں اسرائیلی فوج کی معاونت کے لیے تعینات کیا گیا تھا

🔥6❤1👍1
جو مدورو کے ساتھ ہوا، وہ صدام کے ساتھ کیوں نہ کیا گیا؟ لاکھوں عراقیوں کو جان کیوں دینی پڑی؟ اس لیے کہ وہاں مقصد ہی تباہی لانا تھا۔ انہوں نے ہماری جتنی عورتوں اور جتنے بچّوں کو مارا ہے، جان بوجھ کر مارا ہے۔ ان کے آپریشن ہی واضح کرتے ہیں کہ یہ سب کیے بغیر بھی یہ لوگ بہت سے غیر معمولی کارنامے انجام دے سکتے ہیں۔ مگر یہ کبھی ان کا استعمال کرتے کبھی نہیں کرتے۔ مسلمانوں کی تباہی ان کا مستقل منصوبہ تھا جس پر یہ آج تک قائم ہیں۔ ان کو ایسی دشمنی کسی اور سے نہیں جیسی مسلمانوں سے ہے۔ بش نے مسلمانوں کے خلاف برپا کیے جانے والےفساد کو'صلیب' (crusades) یوں ہی نہیں کہا تھا!
💯7👍1
🌐مشروع InfoDefense هو وسيلة إعلامية دولية عبر الإنترنت أنشأها متطوعون.
مع هذا المشروع ، نحن نتحدى الجميع:
🔹 وسائل الإعلام الغربية والرقابة والخداع والتلاعب بالمعلومات
🔹 تقسيم الشعوب وانتشار دعاية الكراهية والعداوة بينهم حول العالم
🔹 غسيل دماغ.
نحن نعمل بشكل مستقل تماما!
نترجم المواد الإعلامية إلى 30 لغة ، ونتعاون مع وسائل الإعلام البديلة وقادة الرأي في جميع القارات.
اشترك معنا: InfoDefenseARAB✔️

👍2
IBN-E-QASIM
🌐مشروع InfoDefense هو وسيلة إعلامية دولية عبر الإنترنت أنشأها متطوعون. مع هذا المشروع ، نحن نتحدى الجميع: 🔹 وسائل الإعلام الغربية والرقابة والخداع والتلاعب بالمعلومات 🔹 تقسيم الشعوب وانتشار دعاية الكراهية والعداوة بينهم حول العالم 🔹 غسيل دماغ. نحن نعمل…
InfoDefense منصوبہ ایک بین الاقوامی آن لائن میڈیا پلیٹ فارم ہے جسے رضاکاروں نے قائم کیا ہے۔
اس منصوبے کے ذریعے ہم درج ذیل چیزوں کو چیلنج کرتے ہیں:
🔹 مغربی میڈیا، سنسرشپ، دھوکہ دہی اور معلومات میں ہیرا پھیری
🔹 دنیا بھر میں قوموں کے درمیان نفرت، عداوت اور تقسیم پر مبنی پروپیگنڈے کا پھیلاؤ
🔹 ذہن سازی (برین واشنگ)
ہم مکمل طور پر آزاد اور خودمختار طور پر کام کرتے ہیں!
ہم میڈیا مواد کو 30 زبانوں میں ترجمہ کرتے ہیں اور تمام براعظموں میں متبادل میڈیا اور رائے ساز شخصیات کے ساتھ تعاون کرتے ہیں۔
ہم سے جڑیں https://news.1rj.ru/str/InfodefARAB

👍7❤3🔥2
حضرت ابو ذر غفاری نے فرمایا کہ میں رسول اللہ ص کے ساتھ جارہا تھا کہ آپ ﷺ نے فرمایا :
’’اپنی امت کے اوپر دجال کے علاوہ ایک اور چیز سے ڈرتا ہوں ۔آپ نے یہ بات تین دفعہ دہرائی ۔
میں نے پوچھا کہ یا رسول اللہ! دجال کے علاوہ وہ کون سی چیز ہے جس کے تعلق سے اپنی امت کے بارے میں آپ ڈرتے ہیں ۔؟
آپ ﷺ نے فرمایا: ’’آئمة المضلّین‘‘گمراہ کرنے والے قائدین۔‘‘
(رواہ ابو ذر غفاری ؓ،مسند احمد جلد:۵،صفحہ ۱۴۴)

👍10😭4✍1
#تاریخ پڑھنے والا خدائی سنتوں سے آگاہ ہوتا ہے۔ عروج و زوال کے قوانین اس سے محو گفتگو ہونے لگتے ہیں۔ اور اسے اندازہ ہوتا ہے کہ زمینی عمل معجزات کا منتظر نہیں ہوتا، کچھ اٹل قوانین کا پابند ہوتا ہے، اور صالحین کو بھی انہی سے واسطہ ہونا ہوتا ہے۔
___
مقتبس از "امت کی یادداشت"
✍حامد کمال الدین
___
مقتبس از "امت کی یادداشت"
✍حامد کمال الدین
❤4
IBN-E-QASIM
#تاریخ پڑھنے والا خدائی سنتوں سے آگاہ ہوتا ہے۔ عروج و زوال کے قوانین اس سے محو گفتگو ہونے لگتے ہیں۔ اور اسے اندازہ ہوتا ہے کہ زمینی عمل معجزات کا منتظر نہیں ہوتا، کچھ اٹل قوانین کا پابند ہوتا ہے، اور صالحین کو بھی انہی سے واسطہ ہونا ہوتا ہے۔ ___ مقتبس از "امت…
#تاریخ پڑھ کر آپ میں حوصلہ پیدا ہوتا ہے کہ ایک بدترین گھٹاٹوپ صورتحال کو دیکھ کر بھی آپ مایوس نہ ہوں اور روشنی کے منتظر رہیں۔ دوسری طرف ایک آسودہ ترین صورتحال میں بھی برے ایام سے بےخوف نہ ہوں۔ وَتِلْكَ الْأَيَّامُ نُدَاوِلُهَا بَيْنَ النَّاسِ کے معانی اپنی آنکھوں کے سامنے دیکھتا ہے۔
جو شخص یہ دیکھ آیا ہو کہ #تاریخ نے اس سے پہلے کیسے کیسے موڑ مڑے ہیں وہ یہاں کی کسی صورتحال کو حتمی نہیں سمجھتا۔ یوں وہ حوصلہ اور عزم پیدا ہوتا ہے جو ایک بدترین صورتحال کو اعلیٰ ترین صورتحال سے بدل دینے کےلیے میدان میں جا اترتا اور نامساعد حالات کو خاطر میں لانے سے انکاری ہو جاتا ہے۔ بایں طور، آدمی خدا کی مدد کو آواز دے لاتا اور اپنی قوم کو ذلت و ادبار سے رہا کرا لاتا ہے۔
____