This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
💐 حضرت علی علیہ السلام کی دشمن کے مقابلے میں ہوشیاری
▪️دشمن کے مقابلے میں آپ کی ہوشیاری کو دیکھیں تو وہ بھی اوج پر ہے۔امیر المومنین فرماتے ہیں کہ "وَ مَن نامَ لَم یُنَم عنہ" اگر تم سو گئے تو معلوم نہیں ہے کہ دشمن بھی سو گیا ہو، وہ بیدار ہے۔دشمن کی نوازش اور اس کی لوری مجھے نہیں سلا سکتی۔
امام خامنہ ای
25 جون 2024
📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں:
khamenei.ir | Facebook |
Tiktok | X |

❤4
💐امیر المومنین کے یوم ولادت پر شہدائے اقتدار کے اہل خانہ کی رہبر انقلاب سے ملاقات
◾امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کے یوم ولادت با سعادت پر سنیچر 3 جنوری 2026 کی صبح شہید قاسم سلیمانی کے اہل خانہ، ان کے ہمراہ شہید ہونے والے ان کے ساتھیوں کے اہل خانہ اور شہدائے اقتدار کے بعض اہل خانہ نے حسینیۂ امام خمینی میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کی۔
📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں:
khamenei.ir | Facebook |
Tiktok | X |
◾امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کے یوم ولادت با سعادت پر سنیچر 3 جنوری 2026 کی صبح شہید قاسم سلیمانی کے اہل خانہ، ان کے ہمراہ شہید ہونے والے ان کے ساتھیوں کے اہل خانہ اور شہدائے اقتدار کے بعض اہل خانہ نے حسینیۂ امام خمینی میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کی۔
📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں:
khamenei.ir | Facebook |
Tiktok | X |
❤7
💐امیر المومنین کے یوم ولادت پر شہدائے اقتدار کے اہل خانہ کی رہبر انقلاب سے ملاقات کی کچھ یادگار لمحے۔
📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں:
khamenei.ir | Facebook |
Tiktok | X |
📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں:
khamenei.ir | Facebook |
Tiktok | X |
❤7
💐 دشمنوں کے مقابلے میں ٹھوس اور مظلوموں کے ساتھ مہربان
▪️امیر المومنین علیہ السلام جہاں ضروری ہوتا، تلوار لے کر حقیقت کے دشمنوں پر ٹوٹ پڑتے تھے اور کسی چیز سے نہیں ڈرتے تھے۔ جہاں کوئی مظلوم ہوتا تھا، جہاں کسی کا حق چھین لیا گيا ہوتا تھا، وہاں امیر المومنین سب سے نرم دل انسان بن جاتے تھے۔
امام خامنہ ای
31 دسمبر 1999
📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں:
khamenei.ir | Facebook |
Tiktok | X |
▪️امیر المومنین علیہ السلام جہاں ضروری ہوتا، تلوار لے کر حقیقت کے دشمنوں پر ٹوٹ پڑتے تھے اور کسی چیز سے نہیں ڈرتے تھے۔ جہاں کوئی مظلوم ہوتا تھا، جہاں کسی کا حق چھین لیا گيا ہوتا تھا، وہاں امیر المومنین سب سے نرم دل انسان بن جاتے تھے۔
امام خامنہ ای
31 دسمبر 1999
📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں:
khamenei.ir | Facebook |
Tiktok | X |
❤7
💐 سب سے سخت کاموں کے لیے ہمیشہ تیار
▪️سب سے سخت کام ہمیشہ امیر المومنین علیہ السلام کے کندھوں پر ہوتے تھے، سب سے خطرناک کاموں کو آپ ہی اپنے ذمے لیا کرتے تھے۔ جہاں خطرہ ہوتا اور سورماؤں اور پہلوانوں کے سامنے بھی جب وہاں کی بات کی جاتی تو انھیں سانپ سونگھ جاتا تھا اور وہ اپنے سر جھکا لیتے تھے کہ کہیں ان کی آنکھیں پیغمبر کی آنکھوں سے دوچار نہ ہو جائيں، اس طرح کی تمام جگہیں امیر المومنین علیہ السلام کے ذمے ہوتی تھیں۔
امام خامنہ ای
22 جون 1984

❤8
💐 شہید قاسم سلیمانی نے علاقائی اقوام کی مدد سے یا علاقائی اقوام کی انھوں نے جو مدد کی اس سے مغربی ایشیا کے خطے میں امریکا کے تمام ناجائز منصوبوں کو ناکام بنا دیا۔
امام خامنہ ای
9 جنوری 2020
📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں:
khamenei.ir | Facebook |
Tiktok | X |
امام خامنہ ای
9 جنوری 2020
📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں:
khamenei.ir | Facebook |
Tiktok | X |
❤6
💐 شہید قاسم سلیمانی نے قوموں کو مزاحمت کی نئی فکر اور جدوجہد کے نئے آئیڈیل کی تعلیم دی۔
امام خامنہ ای
26 دسمبر 2020
📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں:
khamenei.ir | Facebook |
Tiktok | X |
امام خامنہ ای
26 دسمبر 2020
📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں:
khamenei.ir | Facebook |
Tiktok | X |
❤8
Media is too big
VIEW IN TELEGRAM
🎥 احتجاج بجا، ہنگامہ آرائی ناقابل قبول
◾اعتراض بجا ہے لیکن اعتراض، ہنگامہ آرائی سے الگ ہے۔ ہم اعتراض کرنے والے سے بات کرتے ہیں، لیکن ہنگامہ آرائی کرنے والے سے بات کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے، ہنگامہ برپا کرنے والے کو اس کی جگہ بٹھا دینا چاہیے۔
📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں:
khamenei.ir | Facebook |
Tiktok | X |
◾اعتراض بجا ہے لیکن اعتراض، ہنگامہ آرائی سے الگ ہے۔ ہم اعتراض کرنے والے سے بات کرتے ہیں، لیکن ہنگامہ آرائی کرنے والے سے بات کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے، ہنگامہ برپا کرنے والے کو اس کی جگہ بٹھا دینا چاہیے۔
📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں:
khamenei.ir | Facebook |
Tiktok | X |
❤5👍1
🏡 اسلامی گھرانہ: شوہر اور زوجہ ایک دوسرے کی سعادت میں مدد کریں
◾بہت سی بیویاں ہیں جو اپنے شوہروں کو جنتی بنا دیتی ہیں اور بہت سے شوہر ہیں جو اپنی بیوی کو حقیقی معنی میں سعادتمند کردیتے ہیں اور اس کا الٹا بھی ہے ممکن ہے (شادی سے پہلے) مرد اچھے ہوں اور ان کی بیویاں ان کو جہنمی بنا دیں۔ یا بیویاں اچھی رہی ہوں کہ جن کو ان کے شوہروں نے جہنمی بنا دیا ہو۔ چنانچہ اگر شوہر اور زوجہ دونوں اس بات پر توجہ دیں تو وہ اچھی نصیحتوں کے ذریعے اور اچھے باہمی تعاون سےگھر کے اندر دین و اخلاق کی باتیں کرکے اور وہ بھی زبانی باتوں کے ذریعے نہیں بلکہ اپنے عمل وکردار کے ذریعے ایک دوسرے کی مدد کریں۔ ایسی صورت میں زندگی واقعی مکمل اور خوبصورت ہوجائے گی۔
امام خامنہ ای
2 مارچ 1999

❤9
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
🎥ایران کی طاقت نے دشمن کو جنگ روکنے کی درخواست پر مجبور کر دیا
◾ایرانی قوم کی طاقت اور ایرانی جوانوں کی صلاحیت نے دشمن کو فوجی ٹکراؤ میں جنگ بند کرنے کی درخواست کرنے پر مجبور کر دیا۔
📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں:
khamenei.ir | Facebook |
Tiktok | X |
◾ایرانی قوم کی طاقت اور ایرانی جوانوں کی صلاحیت نے دشمن کو فوجی ٹکراؤ میں جنگ بند کرنے کی درخواست کرنے پر مجبور کر دیا۔
📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں:
khamenei.ir | Facebook |
Tiktok | X |
❤8
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
🎥شہید قاسم سلیمانی کی نمایاں خصوصیات
◾شہید سلیمانی ایمان، اخلاص اور عمل والے انسان تھے۔ جو کام وہ کرتے تھے اس پر ایمان رکھتے تھے، نام و نمود، تعریف اور لوگوں کے درمیان امیج حاصل کرنے کے لیے کام نہیں کرتے تھے۔
📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں:
khamenei.ir | Facebook |
Tiktok | X |
◾شہید سلیمانی ایمان، اخلاص اور عمل والے انسان تھے۔ جو کام وہ کرتے تھے اس پر ایمان رکھتے تھے، نام و نمود، تعریف اور لوگوں کے درمیان امیج حاصل کرنے کے لیے کام نہیں کرتے تھے۔
📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں:
khamenei.ir | Facebook |
Tiktok | X |
❤8
📖 قرآن کی روشنی میں: دشمن کو معاشرے میں رسوخ نہ کرنے دیجیے
◾پیغمبر اسلام کی بعثت کا ایک بہت ہی اہم خزانہ، جس کی طرف افسوس کہ زیادہ توجہ نہیں دی جاتی، اپنے بدخواہوں کے مقابل اٹل اور ناقابل رسوخ ہونا ہے۔ جس کا ذکر اس آیت "اشداء على الكفار" (وہ کافروں پر سخت ہیں ... سورۂ فتح، آیت 29) میں موجود ہے، "اشداء" عمل میں سختی کے معنی میں نہیں ہے، اشداء یعنی سخت ہونا، مضبوط و مستحکم ہونا، ناقابل رسوخ ہونا، اشداء کا یہ مطلب ہے۔ "اشداء على الكفار" یعنی کفار کو اجازت نہ دیں کہ وہ معاشرے میں اثر و رسوخ پیدا کریں۔ دشمن کے نفوذ کا مطلب اغیار اور بدخواہ قوتوں کے اثر و رسوخ کا مطلب یہ ہے کہ آپ کا خود اپنے ملک و معاشرے میں کوئی اختیار نہ رہے۔
امام خامنہ ای
18 فروری 2023

❤1