🌷 الحاج قاسم سلیمانی سو دفعہ شہادت کے بالکل قریب پہنچے لیکن راہ خدا میں فریضے کی ادائیگی کے معاملے میں، جہاد فی سبیل اللہ میں وہ ہر خوف سے بے پروا تھے، انھیں کسی چیز کا خوف نہیں تھا۔ نہ دشمن کا خوف تھا اور نہ سختیوں کی انھیں کوئی پروا ہوتی تھی۔
امام خامنہ ای
3 جنوری 2020
📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں:
khamenei.ir | Facebook |
Tiktok | X |
امام خامنہ ای
3 جنوری 2020
📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں:
khamenei.ir | Facebook |
Tiktok | X |
❤5
🌷ہم اپنے عزیز اور شہید کمانڈر کو ایک مکتب فکر، ایک راستے اور ایک سبق آموز مدرسے کی نظر سے دیکھیں۔
امام خامنہ ای
17 جنوری 2020
📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں:
khamenei.ir | Facebook |
Tiktok | X |
امام خامنہ ای
17 جنوری 2020
📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں:
khamenei.ir | Facebook |
Tiktok | X |
❤6
💐 حق کی کسوٹی امیر المومنین ہیں
▪️پیغمبر اکرم کی نگاہ میں حق کی کسوٹی امیر المومنین ہیں۔ سنی اور شیعہ راویوں نے نقل کیا ہے: "علی مع الحق و الحق مع علی یدور حیثما دار" اگر آپ کو حق کی تلاش ہے تو دیکھئے کہ علی کہاں کھڑے ہیں، وہ کیا کر رہے ہیں، ان کی انگلی کا اشارہ کس جانب ہے۔
امام خامنہ ای
26 جون 2010

💐 یتیموں کو اپنے ہاتھوں سے کھانا کھلانے والا حکمراں
▪️امیر المومنین علیہ السلام اپنی حکومت اور حکمرانی کے ہر لمحے میں، جو خداوند عالم نے انھیں عطا کی تھی، معاشرے کے سب سے کمزور افراد کی فکر میں رہتے تھے۔ غریبوں کے گھر جاتے، یتیم بچے کو اپنے ہاتھوں سے کھانا کھلاتے۔
امام خامنہ ای
27 دسمبر 1993
📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں:
khamenei.ir | Facebook |
Tiktok | X |
▪️امیر المومنین علیہ السلام اپنی حکومت اور حکمرانی کے ہر لمحے میں، جو خداوند عالم نے انھیں عطا کی تھی، معاشرے کے سب سے کمزور افراد کی فکر میں رہتے تھے۔ غریبوں کے گھر جاتے، یتیم بچے کو اپنے ہاتھوں سے کھانا کھلاتے۔
امام خامنہ ای
27 دسمبر 1993
📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں:
khamenei.ir | Facebook |
Tiktok | X |
❤5😢1
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
💐 امیر المومنین کی عدالت کی توصیف ممکن نہیں
▪️جہاں تک عدل کی بات ہے تو امیر المومنین کی عدالت کے بارے میں تو کوئی لب کشائی نہیں کر سکتا۔ عدالت علی کی توصیف ممکن نہیں ہے۔
امام خامنہ ای
25 جون 2024
📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں:
khamenei.ir | Facebook |
Tiktok | X |
▪️جہاں تک عدل کی بات ہے تو امیر المومنین کی عدالت کے بارے میں تو کوئی لب کشائی نہیں کر سکتا۔ عدالت علی کی توصیف ممکن نہیں ہے۔
امام خامنہ ای
25 جون 2024
📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں:
khamenei.ir | Facebook |
Tiktok | X |
❤5
💐 ناقابل بیان عدل و انصاف
▪️امیر المومنین کی عدالت کے بارے میں تو کوئی لب کشائی ہی نہیں کر سکتا۔ عدل علی کی توصیف ممکن ہی نہیں ہے۔ ان کا ایک جملہ ہے جس میں وہ فرماتے ہیں: "اگر مجھے سخت ترین ایذائیں دیں، میرے برہنہ جسم کو کانٹوں پر گھسیٹیں تب بھی یہ سب میرے لیے اس سے بہتر ہے کہ میں قیامت کے دن خدا سے اس حال میں ملوں کہ کسی پر مجھ سے ظلم ہوا ہو! آپ غور کیجیے کہ یہ باتیں کون کر رہا ہے؟ وہ جس کی حکومت دریائے جیحون سے دریائے نیل تک پھیلی ہوئی ہے۔ یعنی ایران، افغانستان، عراق اور مصر اس میں شامل تھے۔ یہ امیر المومنین کا عدل ہے۔

❤4😢1
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
💐 حضرت علی علیہ السلام کی دشمن کے مقابلے میں ہوشیاری
▪️دشمن کے مقابلے میں آپ کی ہوشیاری کو دیکھیں تو وہ بھی اوج پر ہے۔امیر المومنین فرماتے ہیں کہ "وَ مَن نامَ لَم یُنَم عنہ" اگر تم سو گئے تو معلوم نہیں ہے کہ دشمن بھی سو گیا ہو، وہ بیدار ہے۔دشمن کی نوازش اور اس کی لوری مجھے نہیں سلا سکتی۔
امام خامنہ ای
25 جون 2024
📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں:
khamenei.ir | Facebook |
Tiktok | X |
▪️دشمن کے مقابلے میں آپ کی ہوشیاری کو دیکھیں تو وہ بھی اوج پر ہے۔امیر المومنین فرماتے ہیں کہ "وَ مَن نامَ لَم یُنَم عنہ" اگر تم سو گئے تو معلوم نہیں ہے کہ دشمن بھی سو گیا ہو، وہ بیدار ہے۔دشمن کی نوازش اور اس کی لوری مجھے نہیں سلا سکتی۔
امام خامنہ ای
25 جون 2024
📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں:
khamenei.ir | Facebook |
Tiktok | X |
❤4
💐امیر المومنین کے یوم ولادت پر شہدائے اقتدار کے اہل خانہ کی رہبر انقلاب سے ملاقات
◾امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کے یوم ولادت با سعادت پر سنیچر 3 جنوری 2026 کی صبح شہید قاسم سلیمانی کے اہل خانہ، ان کے ہمراہ شہید ہونے والے ان کے ساتھیوں کے اہل خانہ اور شہدائے اقتدار کے بعض اہل خانہ نے حسینیۂ امام خمینی میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کی۔
📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں:
khamenei.ir | Facebook |
Tiktok | X |
◾امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کے یوم ولادت با سعادت پر سنیچر 3 جنوری 2026 کی صبح شہید قاسم سلیمانی کے اہل خانہ، ان کے ہمراہ شہید ہونے والے ان کے ساتھیوں کے اہل خانہ اور شہدائے اقتدار کے بعض اہل خانہ نے حسینیۂ امام خمینی میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کی۔
📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں:
khamenei.ir | Facebook |
Tiktok | X |
❤7
💐امیر المومنین کے یوم ولادت پر شہدائے اقتدار کے اہل خانہ کی رہبر انقلاب سے ملاقات کی کچھ یادگار لمحے۔
📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں:
khamenei.ir | Facebook |
Tiktok | X |
📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں:
khamenei.ir | Facebook |
Tiktok | X |
❤7
💐 دشمنوں کے مقابلے میں ٹھوس اور مظلوموں کے ساتھ مہربان
▪️امیر المومنین علیہ السلام جہاں ضروری ہوتا، تلوار لے کر حقیقت کے دشمنوں پر ٹوٹ پڑتے تھے اور کسی چیز سے نہیں ڈرتے تھے۔ جہاں کوئی مظلوم ہوتا تھا، جہاں کسی کا حق چھین لیا گيا ہوتا تھا، وہاں امیر المومنین سب سے نرم دل انسان بن جاتے تھے۔
امام خامنہ ای
31 دسمبر 1999
📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں:
khamenei.ir | Facebook |
Tiktok | X |
▪️امیر المومنین علیہ السلام جہاں ضروری ہوتا، تلوار لے کر حقیقت کے دشمنوں پر ٹوٹ پڑتے تھے اور کسی چیز سے نہیں ڈرتے تھے۔ جہاں کوئی مظلوم ہوتا تھا، جہاں کسی کا حق چھین لیا گيا ہوتا تھا، وہاں امیر المومنین سب سے نرم دل انسان بن جاتے تھے۔
امام خامنہ ای
31 دسمبر 1999
📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں:
khamenei.ir | Facebook |
Tiktok | X |
❤7
💐 سب سے سخت کاموں کے لیے ہمیشہ تیار
▪️سب سے سخت کام ہمیشہ امیر المومنین علیہ السلام کے کندھوں پر ہوتے تھے، سب سے خطرناک کاموں کو آپ ہی اپنے ذمے لیا کرتے تھے۔ جہاں خطرہ ہوتا اور سورماؤں اور پہلوانوں کے سامنے بھی جب وہاں کی بات کی جاتی تو انھیں سانپ سونگھ جاتا تھا اور وہ اپنے سر جھکا لیتے تھے کہ کہیں ان کی آنکھیں پیغمبر کی آنکھوں سے دوچار نہ ہو جائيں، اس طرح کی تمام جگہیں امیر المومنین علیہ السلام کے ذمے ہوتی تھیں۔
امام خامنہ ای
22 جون 1984

❤8
💐 شہید قاسم سلیمانی نے علاقائی اقوام کی مدد سے یا علاقائی اقوام کی انھوں نے جو مدد کی اس سے مغربی ایشیا کے خطے میں امریکا کے تمام ناجائز منصوبوں کو ناکام بنا دیا۔
امام خامنہ ای
9 جنوری 2020
📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں:
khamenei.ir | Facebook |
Tiktok | X |
امام خامنہ ای
9 جنوری 2020
📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں:
khamenei.ir | Facebook |
Tiktok | X |
❤6
💐 شہید قاسم سلیمانی نے قوموں کو مزاحمت کی نئی فکر اور جدوجہد کے نئے آئیڈیل کی تعلیم دی۔
امام خامنہ ای
26 دسمبر 2020
📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں:
khamenei.ir | Facebook |
Tiktok | X |
امام خامنہ ای
26 دسمبر 2020
📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں:
khamenei.ir | Facebook |
Tiktok | X |
❤8