اس سال ہم نوودیویچی کانونٹ (خانقاہ) کی 500 ویں سالگرہ منا نے جا رہے ہیں-
یہ ماسکو کے پر کشش ترین مقامات میں سے ایک ہے اور روسی دارالحکومت میں واقع بہترین طریقے سے محفوظ شدہ اور سب سے ذیادہ خوبصورت خانقاہوں میں شامل ہے۔ اس کی بنیاد 1524 میں رکھی گئی تھی اور 17ویں صدی کے بعد سے اس میں کوئی خاص تبدیلی نہیں آئی، جس کی وجہ سے اسے ماسکو کے باروک طرزِ تعمیر کی شاندار مثال کے طور پر جانا جاتا ہے ۔
مجموعی طور یہ 14 عمارتوں پر مشتمل ہے، جس میں 8 کیتھیڈرل ، متعدد رہائشی عمارتیں اور عبادت گاہیں شامل ہیں۔ اسے بعض اوقات " چھوٹا ماسکو قلعہ " کہا جاتا ہے۔
نوودیویچی کانونٹ کا روس کی سیاسی، ثقافتی اور مذہبی تاریخ سے گہرا تعلق ہے۔ یہ روسی تاریخ کے بے شمار مشکل ادوار بشمول "مصائب کا زمانہ"، نپولین کا حملہ اور عظیم دفاعِ وطن جنگ کی آزمائشوں سے گزرا ہے-
1917 کے انقلاب کے بعد کانونٹ آزادی نسواں کا میوزیم بن گیا۔ بعدازاں یہ آرتھوڈوکس چرچ کے میٹروپولیٹن کروٹسکی اور کولومینسکی کی سرکاری رہائش گاہ میں تبدیل ہو گیا۔ آج کل نوودیویچی کانونٹ ملکی اور غیر ملکی سیاحوں کے لیے کھلا ہے۔

❤2👏1
🇷🇺🤝🇵🇰 Сегодня Посол России А.П.Хорев провел встречу со Спикером Национальной Ассамблеи Пакистана С.А.Садиком.
👉 Стороны обсудили текущее состояние и перспективы двустороннего межпарламентского взаимодействия.

👍8🔥1👏1
🇷🇺🤝🇵🇰 Today, Ambassador Albert P. Khorev met with the Speaker of the National Assembly Sardar Ayaz Sadiq.
👉 The parties discussed the current state and prospects of bilateral interparliamentary cooperation.

❤1
آج روسی سفیر البرٹ پیٹرووچ خوریف نے قومی اسمبلی کے سپیکر سردار ایاز صادق سے ملاقات کی۔
ملاقات میں موجودہ حالات اور دو طرفہ بین الپارلیمانی تعاون کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

❤3
✨️ Посол России А.П.Хорев провел чудесный майский вечер в гостях у Временного поверенного в делах Афганистана в Пакистане С.А.Шакиба.
🍽 Ужин прошел в тёплой, дружеской атмосфере.

🔥6❤5
✨️ Ambassador of Russia Albert P. Khorev spent a lovely May evening as a guest of Acting Ambassador of Afghanistan to Pakistan Sardar Ahmad Shakeeb.
🍽 The dinner was held in a warm and friendly atmosphere.

👏2
روس کے سفیر البرٹ خوریف نے مئی کی ایک دلکش شام پاکستان میں افغانستان کے قائم مقام سفیر سردار احمد شکیب کے ہاں بطور مہمان گزاری۔
عشائیہ کا اہتمام دوستانہ اور خوش گوار ماحول میں کیا گیا تھا-

🇵🇰🥇🏐 Пакистан – победитель Лиги наций Центрально-Азиатской конфедерации волейбола! 🔥🔥🔥
💯 Потрясающее достижение для пакистанского спорта!
🇷🇺🤝🇵🇰 Посол России А.П.Хорев пришёл поддержать сборную Пакистана.

🔥10👍1